Submitted by adminkmbl on Mon, 05/24/2021 - 16:08
Green Office certification
خوشالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے گرین آفس سرٹیفیکیشن کا انعقاد جاری رکھا
05 Dec, 2019

KMBLنے اپنے کارپوریٹ آفس میں ماحول دوست پائیدار طور طریقوں کا فروغ بر قرار رکھا ہے۔ سبز تر پاکستان کے لیے شجر کاری کے کئی اقدامات کرنے کے علاوہKMBL اپنے دفاتر کو سبز تر بنانے کے طریقوں سے بخوبی آگاہ ہے۔ اس کی ان میں کوششوں کے جواب میں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر سال 2019ء کے لیے گرین آفس سرٹیفکیشن کی تجدید کر دی گئی ہے۔

پاکستان مائیکرو فنانس نیٹ ورک (پی ایم این) نے رہی تھینکنگ مائیکرو فنانس ڈیوینگ اے نیو انکلوزيو فنانشل کپاس کانفرنس میں KMBL کو اعزاز سے نوازا ہے اور اس کی جانب سے گرین آفس اقدامات اٹھانے کا سراہا گیا ہے۔ تحفظ ماحول اقدامات کے ذریے سبز تر پاکستان کے لیے KMBLکا عزم کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے۔