عمران سرور
ڈائریکٹر
جناب عمران سرور 27 سال سے زیادہ قیادت، انتظام، حکمت عملی، اور بینکنگ رسک کا تجربہ رکھنے والے ایک انتہائی ماہر پیشہ ور ہیں. پاکستان میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی میں گروپ ایگزیکٹو رسک اینڈ کریڈٹ پالیسی، چیف رسک آفیسر اور متحدہ عرب امارات میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں کارپوریٹ بینکنگ کے سربراہ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت کئی...
امیر کراچی والا
صدر/سی ای او اور ڈیم ڈائریکٹر
30 سال سے زیادہ کے تجربے کے ساتھ، جناب عامر کراچی والا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو اور خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ڈائریکٹر اور چیئرمین ہیں۔ جناب کراچی والا کو جولائی 2016 میں دوبارہ...
رابرٹ بنئین
چیئرمین
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ، رابرٹ بنیون نے کرائسٹ چرچ آکسفورڈ سے ماڈرن ہسٹری میں تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور بینکنگ انڈسٹری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مورگن گرینفیل، لندن مرچنٹ بیک سے کن 1972ء میں کیر بیز کا آغاز کرنے والے رابرٹ نے لندن دفتر میں کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے اور مورگن گرینفیل بیک، سوئٹزر لینڈ کے جنیوا...
سیمی صدف کمال
ڈائریکٹر
اداروں کے قیام ، پلیٹ فارمز کی تشکیل اور پروگرامز کے 38 سالہ تجربے کے ساتھ جغرافیہ کی ماہر خاتون سی صدف کمال کو تین شعبوں میں مہارت حاصل ہے :غربت کا خاتمہ ، صنف اور پانی۔ غربت کے خاتھے کی ماہر کے طور پر آپ نے ہمیشہ شمولیت کے فروغ، اثاثہ جات کی منتقلی، شود سے پاک قرضہ جات، چھوٹے قرضہ جات ،سالی خواندگی، بہود...
شرجیل شاہد
ڈاریکٹر
شرجیل شاہد کئی اداروں کے لیے بڑے ریٹیل بینکس اور بزنس مینجمنٹ میں بینکاری کے امور کی انتظام کاری کا 23 برسوں سے زائد کا متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کو سمجھنے والے مستند چارٹر کاو نٹنٹ، شرجیل شاید اس سے قبل لندن میں بارکلیز اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں یو بی ایل سے...
ہمایوں بشیر
آزاد ڈائر یکٹر
بینکاری، کیپیٹل مارکیٹس اور ٹیلی کام شعبوں کے ساتھ عملی تجربے کے ساتھ ہمایوں بشیر آئی بی ایم میں پاکستان، افغانستان، ایران، اور ایم این اے ہیڈ کوارٹرز ، دبئی کے 40سالہ وسیع و متنوع تجربے کے حامل ہیں۔ آپ 2016ء میں سبکدوش ہو جانے سے قبل 16 سال تک آئی بی ایم پاکستان کے چیف ایگزیکٹیورہ چکے ہیں۔ آپ ایک انجینئر ہونے کے ساتھ...