Submitted by adminkmbl on Mon, 03/15/2021 - 16:34
Kulsoom
ہمارا ہی انتخاب کیوں؟

پاکستان بھر میں اپنی جغرافیائی موجودگی کے ساتھ خوشحالی بینک لوگوں کو ایک شاندارکیرئیر کی طرف راغب کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کا عزم رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں لوگوں کو کیرئیر سے متعلق اپنے خواب پورے کرنے اور انھیں پروان چڑھانے کے مواقع ملتے ہیں۔ بینک کامیابی کی لگن رکھنے والے لوگوں کی طاقت پر یقین رکھتا ہے اور انہیں قابل قدر ذریعہ سمجھتے ہوئے ان پر سرمایہ کاری کرتا ہے۔ ہم اپنے ملازمین سے سیکھنے اور ترقی کرنے کے متعدد مواقعوں کا وعدہ کرتے ہیں جو کیریئر کے چیلنجنگ اور پرکشش راستوں کی طرف ان کی رہنمائی کرتے ہیں.