پروڈکٹ کا نام
خوشحالی کاروباری لون
خوشحالی کاروباری لون، چھوٹے کاروباروالے افراد کو تیزی اور آسانی سے قرضہ کی سہولت دے کر بااختیار بنانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات، خام مال کی خریداری، کاروباری ترقی میں مدد اور آپریشنل توسیع میں معاونت کرتا ہے۔ مختلف شعبوں کے چھوٹے کاروباراس قرض کی مدد سے اپنی پیداوارکوبڑھا سکتے ہیں، آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں اور پائیدار ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
اہلیت کا معیار
- قرض مکمل ہونے کے وقت زیادہ سے زیادہ عمر
- اے) تنخواہ دار افراد کے لیے: 60 سال۔
- بی) خود مختار افراد کے لیے: 68 سال۔
- سی) پنشنرز کے لیے: 70 سال۔
- درخواست دہندہ کا کارآمد قومی شناختی کارڈ/ایس این آی سی (صرف پاکستانی شہریوں کے لیے) ٹی ڈی سی /ای ایس سی/نایکوپ گولڈ کے کیس میں قابل قبول ہوگا۔
قرضہ کی رقم
پچاس ہزار روپے سے پچاس لاکھ روپے تک
ضمانت
- سونا
- زرعی پاس بک/پی ایل آر اے/رہن
- زرعی پاس بک/پی ایل آر اے/رہن
- دستاویزی سیکورٹیز( این ایس سی/ٹی ڈی سی)
- بینک میں جمع شدہ فنڈز
- گاڑی کے کاغذات
- ذاتی گارنٹی
مقصد
ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات، خام مال کی خریداری، کاروباری ترقی میں معاونت اور آپریشنل توسیع میں سہولت دینا۔
قرض کی مدت اور ادائیگی کا طریقہ کار
- 3 ماہ سے 96 ماہ تک
- ماہانہ مساوی اقساط/ سہہ ماہی اقساط
- میچورٹی پر ماہانہ پی اے اینڈ ایس سی (سونا کے بدلے /NSC/TDC/EWR/Deposit Lien Collateral)
قرض کے حجم کا تناسب
قابل استعمال آمدنی کا 50فیصد
قیمت
منظور شدہ قیمت کے گرڈ ایس او سی کے مطابق
نوٹ
شرائط و ضوابط لاگو ہیں