Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 17:36
K.Livestoch Urdu Banner

خوشحالی لائیو اسٹاک لون

 

پروڈکٹ کا نام

خوشحالی لائیو اسٹاک لون

پروڈکٹ کا مقصد

  • بیمہ شدہ: فیٹنگ، افزائش نسل اور دودھ کے لیے نئے مویشیوں (گائیں، بھینسوں اور بیلوں )
  • کی خریداری
  • غیر بیمہ شدہ: بکریاں، بھیڑیں، پولٹری اور ماہی پروری (غیر بیمہ شدہ)
  • مرنے یا چوری ہونے کی صورت میں جانوروں کی فری لائف انشورنس (صرف بیمہ شدہ
  • جانوروں کے لیے)

قرض کے لیے اہلیت کا معیار

  • عمر کی حد: 20 تا 63 سال
  • خریداری کے وقت جانور کی عمر 9 ماہ سے 7 سال کے درمیان ہونا ضروری ہے
  • انشورنس کے لیے خریدار کی جانب سے جانور کا ٹیگ کیے جانے پر رضامند ہونا ضروری ہے
  • مویشی پالنے / رکھنے کا کم سے کم 2 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے
  • کم سے کم 1 جانور کا ہونا ضروری ہے
  • نادرا CNIC / SNIC / NICOP  کارڈ رہولڈر

 

دورانیہ

  •    6 تا 18 ماہ

 ادائیگی کا طریقہ

  • یکساں ماہانہ اقساط
  • مقررہ مدت کی تکمیل پر ماہانہ مارک اَپ اور پرنسپل

ضمانت

غیر محفوظ

درخواست گزار کی ملکیت والے جانوروں کی فہرست
یا
PDCs (CAD طریقہ کار کے مطابق) یا ذاتی گارنٹی


 محفوظ

بڑے جانور کی مفروضہ

کے ایم بی ایل کے حق میں رہن (مساوی)/چارج تخلیق (ایگری لینڈ اے پی بی/پی ایل آر اے، گاڑی/ٹریکٹر وغیرہ) اور

PDCs یا ذاتی گارنٹی

لون ٹکٹ (کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ)

25,000 روپے سے 350,000روپے

سروس چارجز

SOC کے مطابق، مزید معلومات کے لیے براہ کرم ہماری ہیلپ لائن 047 047 111 051 پر رابطہ کریں