Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:32
Banner Urdu

بچت پر اب ملے بڑا منافع!

 بہترین بچت اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بچت کو منافع بخش بنائیں۔ یہ اکاؤنٹ ان صارفین کے لئے ایک بہترین انتخاب ہے جن کو روزمرّہ کی بنیاد پر ٹرانزیکشن کی ضرورت کم ہوتی ہے۔  تو بہترین بچت اکاؤنٹ کا انتخاب کیجئے اوراپنی ضرورت سے زیادہ رقم پربہترین منافع حاصل کیجئے۔۔

پراڈکٹ کی خصوصیات

  • 13 فیصد تک سالانہ منافع
  • ماہانہ بیلنس پر منافع جس کی ہر مہینے ادائیگی کی جاتی ہے
  • انفرادی اور اجتماعی اکاونٹ ہولڈرز کے لئے
  • ماہانہ اوسط بیلنس 25,000 روپے ضروری ہے
  • پاکستان بھر میں ہمارے برانچز کے آن لائن نیٹ ورک سے اپنی فنڈز تک بغیر کسی دقت کے رسائی
  • 5000 روپے سے اکاؤنٹ کھلوانے کی سہولت
  • ماہانہ  دو بینکرز چیک بالکل مفت
  • موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
  • 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
  • ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
  • ذاتی چیک بک
  • آئی بی ایف ٹی کی سہولت
  • 24 گھنٹے کال سینٹر