Submitted by گمنام (غیر مصدقہ) on Tue, 09/14/2021 - 15:25
EXPANDING THE SCOPE OF DREAMS
خوابوں کو وسعت دینا

نہ صرف وہ پروڈکشن کے وقت میں پیچھے تھا بلکہ قابل قدر گاہک بھی اسے چھوڑ رہے تھے. اسکے کاروباری وسائل اتنے نہیں تھے کہ وہ اپنے بل بوتے پر اس مسئلے کا حل کرتا چنانچہ اس نے خوشحالی مائیکروفنانس بینک کے MSME لون کے تحت 5 لاکھ روپے کا قرض لیا۔ اس رقم سے اس نے UPS اور بیٹری سسٹم لیا جس سے اس کا پراڈکشن سسٹم مسلسل چلنے لگ گیا۔ کسٹمر کے آرڈر کی وقت پر ڈیلیوری سے آمدنی میں بہتری آئی۔اعجاز حسین  خوشحالی مائیکروفنانس بینک کی سہولتوں کو سراہتے ہوئےاپنی طرح کے کاروباری افراد کو مشورہ دیتے ہیں کے کاروبار کے فروغ کے لیے قرض لینے سے نہ ہچکچائیں ۔