عمران سرور

Submitted by saqib.mehdi on Fri, 07/14/2023 - 10:30
جناب عمران سرور 27 سال سے زیادہ قیادت، انتظام، حکمت عملی، اور بینکنگ رسک کا تجربہ رکھنے والے ایک انتہائی ماہر پیشہ ور ہیں. پاکستان میں یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کراچی میں گروپ ایگزیکٹو رسک اینڈ کریڈٹ پالیسی، چیف رسک آفیسر اور متحدہ عرب امارات میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں کارپوریٹ بینکنگ کے سربراہ، منیجنگ ڈائریکٹر سمیت کئی

امیر کراچی والا

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:54
30 سال سے زیادہ کے تجربے کے ساتھ، جناب عامر کراچی والا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو اور خوشحالی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے طویل عرصے سے خدمات انجام دینے والے ڈائریکٹر اور چیئرمین ہیں۔ جناب کراچی والا کو جولائی 2016 میں دوبارہ

ایلوولیم جیرارڈمول

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:51
ڈچ قومی ، 1991 میں ، مسٹر ایلکو مول نے لارنسٹین یونیورسٹی میں زرعی ترقی میں بی ایس سی کے لیے گریجویشن کیا اور 1995 میں نیدرلینڈ کی یونیورسٹی آف ویگننگن میں ترقیاتی معاشیات اور سماجیات میں ایم ایس سی کو حتمی شکل دی۔ مسٹر ایلکو مول کو بین الاقوامی ترقی اور فنڈ مینجمنٹ میں تقریبا 30 سال کا تجربہ ہے۔ آپ  نے وسطی امریکہ اور

گیرٹ پیٹرمینز

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:50
بیلجیم سے تعلق رکھنے والے ، جناب گیرٹ پیڈ مینز اکنامک سائنسز میں ماسٹرز کے علاوہ جنرل مینجمنٹ میں اختصاص حاصل کر رہے ہیں۔ آپ کا20 سالہ متنوع کیریر میز مختلف براعظموں اور ثقافتوں، مارکیٹ ریسرچ اور تجزیوں پر مشتمل ہے جبکہ آپ ایکواڈور کے لیے ایک تکنیکی ایڈوائزر اور مائیکرو فنانس کنسلٹنٹ بھی ہیں۔ آپ 2001ء سے انکو فن

رابرٹ بنئین

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:48
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ، رابرٹ بنیون نے کرائسٹ چرچ آکسفورڈ سے ماڈرن ہسٹری میں تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور بینکنگ انڈسٹری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ مورگن گرینفیل، لندن مرچنٹ بیک سے کن 1972ء میں کیر بیز کا آغاز کرنے والے رابرٹ نے لندن دفتر میں کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے اور مورگن گرینفیل بیک، سوئٹزر لینڈ کے جنیوا

سیمی صدف کمال

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:46
اداروں کے قیام ، پلیٹ فارمز کی تشکیل اور پروگرامز کے 38 سالہ تجربے کے ساتھ جغرافیہ کی ماہر خاتون سی صدف کمال کو تین شعبوں میں مہارت حاصل ہے :غربت کا خاتمہ ، صنف اور پانی۔ غربت کے خاتھے کی ماہر کے طور پر آپ نے ہمیشہ شمولیت کے فروغ، اثاثہ جات کی منتقلی، شود سے پاک قرضہ جات، چھوٹے قرضہ جات ،سالی خواندگی، بہود

شرجیل شاہد

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:45
شرجیل شاہد کئی اداروں کے لیے بڑے ریٹیل بینکس اور بزنس مینجمنٹ میں بینکاری کے امور کی انتظام کاری کا 23 برسوں سے زائد کا متنوع تجربہ رکھتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کو سمجھنے والے مستند چارٹر کاو نٹنٹ، شرجیل شاید اس سے قبل لندن میں بارکلیز اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے ساتھ منسلک رہ چکے ہیں اور اب پاکستان میں یو بی ایل سے

بینگ ہو گروڑبر این

Submitted by adminkmbl on Wed, 04/07/2021 - 14:43
ناروے سے تعلق رکھنے والے مہینگ ہو گر وڈیراٹین کی ایف اے (چارٹرڈ فنانشل اینالسٹ) چارٹ ہولڈر ہیں۔ آپ 15 برسوں سے زائد پر مشتمل متنوع پیشہ ورانہ تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ جون ہوپکنز یونیورسٹی اسکول آف ایڈوانسڈ انٹر نیشنل اسٹڈیز (ایس اے آئی ای) سے ماسٹرز کی ڈگری کے حامل ہیں اور یونیورسٹی آف او سلو سے پیپرز کی ڈگری بھی حاصل

ہمایوں بشیر

Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 15:19
بینکاری، کیپیٹل مارکیٹس اور ٹیلی کام شعبوں کے ساتھ عملی تجربے کے ساتھ ہمایوں بشیر آئی بی ایم میں پاکستان، افغانستان، ایران، اور ایم این اے ہیڈ کوارٹرز ، دبئی کے 40سالہ وسیع و متنوع تجربے کے حامل ہیں۔ آپ 2016ء میں سبکدوش ہو جانے سے قبل 16 سال تک آئی بی ایم پاکستان کے چیف ایگزیکٹیورہ چکے ہیں۔ آپ ایک انجینئر ہونے کے ساتھ