خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے بین الاقوامی یوم جنگلات منایا

Mar 21, 2019
خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے بین الاقوامی یوم جنگلات کے موقع پر 10,000 درخت لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مقامی ماحولی نظام کے لیے علاقائی درختوں کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے
تمام دیکھیں
CELEBRATES INTERNATIONAL DAY OF FORESTS

زیتون کی کاشت پر ٹریننگ سیشن

Mar 09, 2019

زراعت کا شعبہ پاکستان میں ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اسی وجہ سے خوشحالی مایئکروفنانس بینک کی مالی خدمات کی توجہ کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ بینک کی سماجی مہم کے تحت لیے جانے اقدامات میں بھی خاص توجہ کا مرکوز ہے۔ کارپوریٹ سوشل ریسپاسبلٹی کے تحت خوشحالی مایئکروفنانس بینک دور دراز اور دیہی علاقوں میں کسانوں کے لیے ٹریننگ سیشن کا اہتمام کرتا ہے۔ اس ماہ اس ٹریننگ کا اہتمام سوات میں زیتون کی کاشت پرکیا گیا۔ دو سو سے زائد مقامی کسانوں نے اس ٹریننگ میں شمولیت کی۔ ٹریننگ میں ڈاکٹر عظمت اعوان، سائینٹیفک آفیسر، پاکتان آئل سیڈ ڈیولیپمنٹ بورڈ، نے کاشتکاروں کو فصل کے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی۔


تمام دیکھیں
PLANTATION

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایوارڈ تقسیم

Mar 06, 2019
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خوشحالی مائیکروفنانس بینک اور نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے شراکت داری کا اعلان کیا۔ کارپوریٹ سوشل رسپانسبلیٹی کے اقدامات کے تحت خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نیشنل وکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے فیشن ڈئزائین اور ڈریس میکنگ کورسز کی طلبہ کو کاروبار شرو ع کرنے کے لیئے مالی معاونت فراہم کرے گا ۔ اس سلسلے میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے 06مارچ ،2019کو خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کے کارپوریٹ آفس میں ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا
تمام دیکھیں
NAVTTC STUDENTS ON INTERNATIONAL WOMEN'S DAY

خوشحالی بینک کی جانب سے جینیسس کسٹمر ایکسپیریئنس مینجمنٹ سلوشن اور ایڈوانٹیج CRM کی تعیناتی کے لیے C SQUAREکا انتخاب

Feb 01, 2019
کسٹمر ایکسپیریئنس مینجمنٹ کے میدان میں جدت طرازی اور قیادت کے اپنے وژن اور عزم کی تکمیل کے لیے خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے جینیسس اور ایڈوانٹیج CRM، جوکہ عالمی سطح پر بہترین قرار دیے گئے سلوشنز میں سے ایک ہے، کی طرف سے کانٹیکٹ سینٹر/ CX سلوشن کو بروئے کار لانے کے لیےC SQUARE کی تقر ری کردی ہے۔ بینکنگ شعبے میں اس تیز رفتار ڈیجیٹل منتقلی کے دوران صارفین کی بدلتی توقعات کے پیش نظر خوشحالی بینک تمام حساس مقامات پر فوری، پائیدار اور معیاری کسٹمر سروس کی فراہمی کی ضرورت سے آگاہ ہے۔ جینیسس کے ڈیجیٹل انگیجمنٹ ملٹی چینل ٹولز آٹومیشن کے طویل مدتی وژن کی مدد کریں گے اور صارف تجربے کے میدان میں خوشحالی بینک کی استعدادِ کار میں بھی مددگار ہوں گے۔
تمام دیکھیں
EXPERIENCE MANAGEMENT SOLUTION AND AVANTAGE CRM