Submitted by adminkmbl on Thu, 03/11/2021 - 18:56
KMBL Aamndani

انتظار کے ساتھ اب ملے بہترین منافع

خوشحال آمدنی سرٹیفیکیٹ کیساتھ ٹر م کی میعاد ختم ہونے پر بہترین منافع حاصل کریں 

 

پروڈکٹ کی خصوصیات

  • منافع کی شرح 21.5% ​​تک
  • منافع ٹرم کی میعاد ختم ہونے پر ادا کیا جاتا ہے
  • صرف پانچ ہزار روپے سے سرمایہ کاری شروع کی جا سکتی ہے
  • موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
  • 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
  • ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
  • ذاتی چیک بک 
  • IBFT سہولت
  • 24/7 کال سینٹر 
 

متعلقہ پراڈکٹس