اپنے سرمایہ پر ماہانہ منافع حاصل کریں
کیا آپ اپنے سرمایہ پر ماہانہ منافع کمانا چاہتے ہیں؟ ہم پیش کرتے ہیں خوشحالی اضافہ سرٹیفیکیٹ جو آپکوزبردست ماہانہ منافع دیتا ہے۔ آج ہی صرف پچیس ہزار روپے کی سرمایہ کاری کریں اور ہر مہینہ ڈھیروں منافع کمائیں۔
پراڈکٹ کی خصوصیات
- منافع کی شرح17% تک
- منافع کی ماہانہ ادائیگی
- -/25,000 روپے کی کم از کم رقم کے ساتھ سرمایہ کاری کریں
- موبائل/انٹرنیٹ بینکنگ
- 1 لنک نیٹ ورک پر اے ٹی ایم کی سہولت
- ہر لین دین پر فوری SMS الرٹس
- ذاتی چیک بک
- آئی بی ایف ٹی کی سہولت
- 24/7 کال سینٹر