سہولت کرنٹ اکاؤنٹ:

سہولت کرنٹ اکاؤنٹ ایک آسان اور با سہولت بینکنگ حل ہے جو خصوصی طور پر تنخواہ دار اور پنشنرز افراد کی مالی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے ۔یہ اکاؤنٹ نہ صرف کسٹمر کی رقم کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ روز مرہ کی ضروریات کی تکمیل اور اپنی رقم تک فوری اور آسان رسائی بھی یقینی بناتا ہے ،سہولت کرنٹ اکاؤنٹ ہمارے کسٹمرز کے مالی معاملات میں حقیقی معنوں میں سہولت فراہم کرتا ہے

اہم خصوصیات :

تنخواہ دار افراد کیلئے

  • کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں
  • بینک کاؤنٹر ،اے ٹی ایم ،انٹرنیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ کے ذریعے باآسانی رقم جمع کرانے کی سہولت
  • لامحدود ٹرانزیکشنز
  • مفت اکاؤنٹ کھلوانے آسانی
  • شہری و دیہی علاقوں میں مقیم سرکاری ملازمین کیلئے
  • 12 ماہ تک کوئی ٹرانزیکشن نہ ہونے کی صورت میں اکاؤنٹ غیر موثر قرار دیا جائے گا
  • پہلی چیک بُک بالکل مفت (25صفحات پر مشتمل
  • اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کی فیس پر 400 روپے کی رعایت (30 دن کے اندر)

اہم خصوصیات

 

  • کم از کم بیلنس کی کوئی حد نہیں
  • بینک کاؤنٹر ،اے ٹی ایم ،انٹرنیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ کے ذریعے باآسانی رقم جمع کرانے کی سہولت
  • لامحدود ٹرانزیکشنز
  • مفت اکاؤنٹ کھلوانے آسانی
  • شہری و دیہی علاقوں میں مقیم سرکاری ملازمین کیلئے
  • 12 ماہ تک کوئی ٹرانزیکشن نہ ہونے کی صورت میں اکاؤنٹ غیر موثر قرار دیا جائے گا
  • پہلی چیک بُک بالکل مفت (25صفحات پر مشتمل
  • اے ٹی ایم کارڈ کے اجرا کی فیس پر 400 روپے کی رعایت (30 دن کے اندر)


خصوصی ہدایات

پینشنرز کیلئے

  • پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد برانچ جا کر اپنی بائیومیٹرک تصدیق کروانالازمی ہے۔ صحت خراب ہونے کی صورت میں اگر کسٹمر کا برانچ آنا ممکن نہ ہو تو اسے اسی شیڈول کے مطابق “لائف سرٹیفکیٹ” جمع کرانا ضروری ہو گا۔
  • فیملی پنشن کی صورت میں پنشن حاصل کرنے کیلئے نامزد فرد (بیوہ، غیر شادی شدہ بیٹی، بہن) کو ہر سال “نان میریج سرٹیفکیٹ” پیش کرنا ہوگا۔

مفت سہولیات

کم از کم 10,000روپے یا اس سے زائد بیلنس برقرار رکھنے پر

  • چیک بُک (25 صفحات)
  • کلیئرنگ کی سہولت (ان ورڈ اور آؤٹ ورڈ)
  • بینکرز چیک (ماہانہ 2 چیک)
  • ماہانہ ڈپلیکیٹ اسٹیٹمنٹ
  • آن لائن سروس (صرف کیش جمر کرانے اور اکاؤنٹ سے اکاؤنٹ ٹرانسفر پر)
     

Awards & Achievements

LEADER IN PAKISTAN’S MICROFINANCE DEPOSIT SECTOR

Jan 05, 2026 Khushhali Microfinance Bank Limited has been recognized with the prestigious “Deposit Base” award at the Pakistan Microfinance Network (PMN) Excellence Awards, reaffirming its position as Pakistan’s largest microfinance bank by deposit volume. This recognition highlights KMBL’s strong market leadership and its consistent success in mobilizing savings across diverse customer segments, spanning both urban and rural communities. The award reflects the deep-rooted trust placed in the Bank by millions of customers and underscores its ability to deliver secure, reliable, and accessible financial solutions at scale.
View All
award banner